ٹول بکس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اوزار رکھنے کا ڈبہ وغیرہ۔ "ٹول اور اس کا مرکب ٹول بکس تحریر میں آتا ہے۔" ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٤٥ )
اشتقاق
انگریزی زبان میں دو اسما پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو زبان میں مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٩٥٥ء میں "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - اوزار رکھنے کا ڈبہ وغیرہ۔ "ٹول اور اس کا مرکب ٹول بکس تحریر میں آتا ہے۔" ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٤٥ )
جنس: مذکر